ترک ڈراما سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ کے ہیرو انجن التان دزیاتن نے پاکستانی الیکشن میں حصہ لینے کے سوال پر انتہائی دلچسپ اور خوبصورت جواب دیا ہے۔
پاکستان میں اسلامی تاریخ پر مبنی ترک ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ کو مقبولیت کے ساتھ ڈرامے کے اداکاروں کو بھی بے حد شہرت ملی ہے اور ڈرامے کے دونوں مرکزی کرداروں ارطغرل غازی اور حلیمہ سلطان کو تو بے حد پسند کیا جارہا ہے۔
کچھ دن پہلے ، پاکستان میں انجن التان کی بے حد مقبولیت کے پیش نظر ، ان کا انٹرویو
پاکستان کے سرکاری ٹی وی چینل پی ٹی وی پر نشر کیا گیا تھا ۔جس میں میزبان نے ان
سے ایک انتہائی دلچسپ سوال پوچھا تھا کہ ارطغرل کے کردار کو پاکستان میں بہت پسند کیا
گیاہے۔ تو آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں کہ اگر آپ بطور ارطغرل کی حیثیت سے پاکستانی انتخابات میں حصہ لیں
تو آپ بڑی کامیابی حاصل کرسکتے ہیں؟
ارطغرل غازی بمقابلہ پاکستانی ڈرامہ ، پاکستانی عوام کا کون سا رخ؟
پہلے انجن التان اس سوال پر ہنس پڑا اور پھر اس نے کہا ایسی پسندیدگی
کا شکریہ۔ یہ آپ کی مہربانی ہے ، میں آپ سب کا بہت مشکور ہوں۔ مجھے پاکستان سے بے
حد پیار ہوچکا ہے ، اتنا پیار اور محبت
مجھ سے کیا جانا بہت اچھا لگتا ہے۔
"پاکستان ہمارا
بھائی اور دوست ملک ہے۔ ہم نے اپنا بچپن پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے
گذارا ہے۔" میں نے ایک فلم میں کام کیا ہے۔ پائلٹ اس فلم میں حصہ لینے کے لئے
پاکستان سے آئے تھے اور ہم نے مل کر بہت اچھی طرح سے کام کیا۔ یہ سب ترکوں کی
پاکستان سے محبت اور ایک برادر ملک ہونے کی وجہ سے ہوا تھا۔
پاکستان سے جذباتی وابستگی کا اظہار کرتے ہوئے انجمن الٹان نے کہا
، "اس طرح ہمارے ایک برادر ملک ، پاکستان سے محبت کے اس اظہار نے مجھے بہت
جذباتی کردیا ہے ، میں ویسے بھی پاکستان کا بہت بڑا پرستار ہوں ، لیکن مجھے یہ
بتانےدو سیاست کرناسیاستدانوں کا کام ہے۔ میں ایک اداکار ہوں اور میرا کام اداکاری کرنا
ہے لہذا ایسا نہیں ہوسکتا"۔
The hero of Turkish drama
serial "Ertugrul Ghazi", Engin Altan Dziyatan has given a very
interesting and beautiful answer to the question of participating in the
Pakistani Elections.
A few days ago, in view of
the immense popularity of Engine Altan in Pakistan, his interview was aired on
Pakistan's state-run TV channel PTV in which the host asked him a very interesting question that he liked Ertugrul's role in Pakistan very much. So
what do you say about the fact that if you participate in the Pakistani
elections as Ertugrul, you can achieve great success?
Ertugrul Ghazi vs Pakistani
drama, which side of Pakistani people?
At first, the engine laughed
at this question and then he said thank you for such a liking. This is your
kindness, I am very grateful to all of you. I have got a lot of love for
Pakistan, it definitely feels great to get so much love and go.
"Pakistan is our
brother and friend country. We have spent our childhood expressing our love for
Pakistan," said Anjan Altan. I have worked in a film. Pilots came from
Pakistan to take part in this film and we worked very well together. All this
was due to the love of the Turks with Pakistan and being a brotherly country.
Expressing his emotional
attachment to Pakistan, Anjan Altan said, "This expression of love for one
of our brotherly countries, Pakistan, has made me very emotional. I am a big
fan of Pakistan anyway, but let me tell you that politics, the work of
politicians." Yes and I am an actor and my job is to act so it can't
happen.
0 Comments