طیب اردگان: میں ذاتی طور پر پاکستانی عوام کو سلام پیش کرتا ہوں۔
انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان نے پاکستانی قوم کو 73 ویں یوم آزادی پاکستان کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ
ترک قوم کی طرف
سے پاکستانی قوم کو ذاتی طور پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نےانگریزی کےساتھ ساتھ اردو میں بھی ٹویٹ کیا ہے۔اپنے ٹویٹ میں ترک صدر نے
کہا کہ انہوں نے برادر
ملک پاکستان کو اس کے 73 ویں یوم آزادی پر مبارکباد پیش کی۔
برادر ملک پاکستان کے 73ویں یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔
— Recep Tayyip Erdoğan (@RTErdogan) August 14, 2020
پاکستان کے اور پاکستان کے عوام کے ساتھ گہرے اور دیرینہ تعلقات کے پیش نظر میں ذاتی طور پر اور ترک قوم کی جانب سے سلام محبت پیش کرتا ہوں pic.twitter.com/qiAq9dPWFF
ترک صدر نے مزید کہا کہ پاکستان اور پاکستانی قوم کے ساتھ گہری تعلقات کے پیش نظر انہیں ذاتی طور پر ترک قوم کی
جانب سے سلام محبت
پیش کرتا ہوں۔
I personally greet the people of Pakistan to Tayyip Erdogan
ANKARA: Turkish President Recep Tayyip Erdogan has congratulated the Pakistani nation on the 73rd Independence Day of Pakistan and said that he personally congratulated the Pakistani nation on behalf of the Turkish nation.
Turkish President Recep Tayyip Erdogan has tweeted in English as well as Urdu. In his tweet, the Turkish President said that he congratulated the brotherly country of Pakistan on its 73rd Independence Day.
The Turkish president further said that in view of the deep ties with Pakistan and the Pakistani nation, I personally greet him on behalf of the Turkish nation.
0 Comments